Natural Organic Shilajit
اچھے اور مستقل نتائج کے لئے، درج ذیل طریقے سے استعمال کریں
مردانہ کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، قوت مدافعت اور یاداشت بڑھانے کے لئے: نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
کمر درد، سر درد، جوڑوں کا درد، جسمانی تھکاوٹ، موٹاپا، عمر کے اثرات اور سستی ختم کرنے کے لئے: نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
ذیابیطس اور شوگر کے مریضوں کے لئے: گرین ٹی کے ساتھ استعمال کریں۔
اگر موسم خوشگوار ہو تو روزانہ استعمال کریں۔ گرم موسم میں ایک دن کا وقفہ لیں۔ مقدار بہت کم استعمال کرنی ہے، بالکل ماچس کی تیلی کے سر جتنی۔ مسلسل 6 ہفتوں سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

Natural Organic Shilajit
Rs.1,499.00
10gm ( 1 Month course )
